ڈاکوؤں نے تین صحافیوں کو لوٹ لیا۔۔

فیصل آباد کے علاقے کینال روڈ پر ڈاکوئو ں نے دنیا نیوز کے رپورٹر اور ان کے مہمان صحافی میاں بیوی کو لوٹ لیا۔۔ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود منصور آباد پولیس تاحال ملزموں کی تلاش میں ناکام ہے ۔ صحافی میاں انجم ندیم خاتون صحافی قراۃ العین حیدر اور ان کے شوہر محسن چیمہ کو عثمانیہ ہوٹل کے قریب الوداع کہہ رہے تھے کہ ڈاکو آ گئے اور گن پوائنٹ پر تینوں کو لوٹ لیا۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں