senior sahafi ke bhaanjay par tashaddud

ڈاکوؤں نے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا۔۔

کراچی  کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں ڈاکوؤں نے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق  شہر قائد میں چھینا جھپٹی کی وارداتیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیاگیا۔ دونوں ٹک ٹاکرز ویڈیو بنانے میں مصروف تھے کہ اچانک ایک موٹرسائیکل پر تین ملزمان ان کے پاس آئے، اور چند منٹوں میں ہی واردات کرکے فرار ہوگئے۔واردات کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں