صحافت کی دنیا سے ایک اور بری خبر، دنیا اخبار نے ملتان سٹیشن بند کر دیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ نیوزروم مکمل طور پر بند کردیا گیا۔۔کمپیوٹر اور پیج میکنگ سیکشن کو بھی تالے لگادیئے گئے۔۔ رپورٹنگ کے شعبے سے پانچ رپورٹر کو فارغ کردیاگیا جب کہ تین رپورٹر ابھی فی الحال ہیں۔۔تمام فوٹوگرافرز جن کی تعداد تین تھی انہیں بھی نکال دیا گیا، تین ہیلپرز بھی نوکری سے نکالے گئے۔۔مارکیٹنگ کا اسٹاف جو چار افراد پر مشتمل ہے انہیں آج فارغ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔۔
Facebook Comments