crime reporters ki digital media committee ka aelaan

کرائم رپورٹرز کی ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی کا اعلان۔۔

کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کی ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی کا اجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا،صدر سی آر اے راؤ عمران کی زیر صدارت کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی اور باڈی کے ارکان نے شریک ہوئے،اجلاس میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کام کے حوالے تفصیلی گفتگو کی گئی اور مختلف تجاویز زیر غور آئے،اجلاس میں سی آر اے کے ارکین اور ڈیجٹل میڈیا  کمیٹی میں شامل  آصف علی سید، شعیب برنی، سلمان لودھی ، شاہنواز قادری ،عبد الرحمن فاروقی ، فیاض یونس ، شرجیل مدنی، صولت جعفری نے شرکت کی

کمیٹی نے ٹوئٹر اور فیس بک پر سی آر اے کا آفیشل بیچ بنا دیا ہے۔  جس کے لنک یہ ہیں

Twitter

https://twitter.com/Officialcranews/status/1480910972810317831?t=xJS0dqhzFJzH1UZLHx0eAw&s=08

Facebook

Offical Email Address

[email protected]

دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لنک جلد شئیر کردیے جائیں گے۔سی آر اے ڈیجٹل میڈیا کمیٹی اراکین میں آصف علی سید، شعیب برنی، سلمان لودھی، فیاض یونس، عبدالرحمان فاروقی، شاہنواز قادری، عدیل احمد، شرجیل مدنی، صولت جعفری، طاہرعباسی، شہباز خان اور حمزہ راشد شامل ہیں۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں