cricket mein na maloom afraad ki firing

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، صحافی قتل۔۔

کرک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی صحافی وسیم عالم کو قتل کر دیا۔جیو نیوز کے مطابق واقعہ میٹھا خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی صحافی وسیم عالم کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہیڈ کوارٹر اسپتال کرک منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے ورثاء کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر  لیا ہے۔مقتول صحافی کی بیوہ اور  بھائی کا کہنا ہے کہ وسیم عالم نے کبھی بھی کسی قسم کی دھمکی کا ذکر کیا نا ہی ان کی کسی سے کوئی دشمنی ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں