sports ke sahafion par rameez raja ke be buniyaad ilzamaat

کرکٹ کمینٹیٹر رمیزراجہ کا یوٹیوب چینل ہیک۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ کا یوٹیوب چینل ’رمیز اسپِیکس‘ ہیک ہوگیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پرستاروں کو بتایا کہ میرا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا ہے جسے میں جلد ری اسٹور کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔رمیز راجہ نے کہا کہ چینل کے ری اسٹور ہونے تک میرے ساتھ جُڑے رہیں، شکریہ۔خیال رہے کہ رمیز راجہ کے یوٹیوب چینل ’رمیز اسپیکس‘ پر قریباً 10 لاکھ 50 ہزار سبسکرائیبرز ہیں۔رمیز راجہ اپنے یوٹیوب چینل پر کرکٹ پر تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں