سی پی این ای کی رٹ پٹیشن آج سماعت۔۔

اخباری اداروں کے بقایاجات کی فوری ادائیگی کے لئے سی پی این ای کی  رٹ پٹیشن کی سماعت  آج ھوگی۔۔سندھ حکومت کے ذمہ اخباری اداروں کے واجب الادا بقایاجات کی فوری ادائیگی کے لئے سی پی این ای کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردہ رٹ پٹیشن کی سماعت بروز جمعرات مورخہ 30 مئی بوقت 9 بجے پہلی منزل سندھ ہائی کورٹ کراچی واقع جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل ڈویژن بنچ کی عدالت میں ہوگی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں