mujhe rape or qatal ki dhamkian di gyin

کزن میرج پروموٹ نہیں کرنا چاہیئے، اشنا شاہ۔۔۔

ماڈل و اداکارہ اُشنا شاہ ٹی وی ڈراموں میں کزن میرج کے رجحان کے خلاف سوشل میڈیا پر بول پڑیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں اداکارہ اُشنا شاہ نے لکھا کہ بطور آرٹسٹ ڈراموں میں ہمیں کزن میرج کو پروموٹ نہیں کرنا چاہیے، لوگوں کو بتانا ہوگا کہ کزن میرج کے صحت پر لاتعداد مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔اُشنا شاہ نے کہا کہ کزن میرج میں ہونے والے بچے نا صرف تھیلیسیمیا بلکہ مختلف قسم کی معذوری کا شکار ہوسکتے ہیں، ہمیں اس مسئلے کو سنجیدہ لینا ہوگا۔واضح رہے اداکارہ اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جب کہ سماجی مسائل پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں