lahore press club mein khanay chae ke narkho par nazarsani ka faisla

کورٹ رپورٹرز کی یاد میں ریفرنس۔۔۔

کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور نے اپنے قابل احترام مرحوم کورٹ  رپورٹرز  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کی یاد میں ریفرنس کا اہتمام کیا ہے۔۔ریفرنس میں ممتاز کورٹ رپورٹرز سعید آسی ، حسنین قریشی ، چوہدری بخت گیر، سعید چوہدری  اور حامد نواز  سمیت سینئرصحافی اپنے  مرحوم ساتھیوں  کی کورٹ رپورٹنگ میں خدمات  اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کریں گے۔۔تقریب کا اہتمام لاہور پریس کلب میں بروز ہفتہ 9 دسمبر سہ پہر 4 بجے نثار عثمانی  آڈٹیوریم  میں کیا جائے گا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں