26 maah se salary na milne par reporter ki pemra mein darkhuast

کورٹ رپورٹر ایسوسی آ ف کراچی کے انتخابات ۔۔

 لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ  ہائی کورٹ نے کورٹ رپورٹرز ایسویسی ایشن آف کراچی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیدران جن میں ۔ شوکت کورائی ایسوسی ایشن آف کورٹ رپورٹرز کے صدر منتخب(نیوزون) راجہ محمد ثاقب(وائس آف امریکہ) نائب صدر،شاہد حسین (92 نیوز جنرل سیکریٹری،امین انور(جیو نیوز) جوائنٹ سیکریٹری،ممتاز جمالی(24 نیوز) خزان منتخب ممبر گورننگ باڈی کے عہدوں پر اصغر عمر(اے آر وائے)،عرفان الحق (سما نیوز) ، جمال خورشید (دی نیوز)،اعظم ظہرانی(کے ٹی این کاوش) ، شفیع بلوچ (ڈان نیوز)، شمعیل احمد (آج نیوز)،ایاز بروہی (سنو نیوز) ممبران گورننگ باڈی منتخب ہوئے ہیں جبکہ یوسف کٹپر کو ایسویسی ایشن آف کورٹ رپورٹرز کا ترجمان مقرر  ہونے پر مبارکباد دیتے ہوے کہا کہ امید ہے کورٹ رپورٹر اور ان کے عہدیداران عدالتوں میں لوگوں کے مساءل اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوے مثبت رپورٹنگ کرکے عوام کو آ گاہی فراہم کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم ننے منتخب ہونے والے عہدیداروں سے یہ بھی توقعات رکھتے ہیں کہ وہ  وکلا اور عدالتی عملے کے ساتھ بھی بھائی چارے کو فروغ دیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں