media ki azadi jamhooriat ka buniyadi juz hai

کرپشن کیس، گواہ نہیں آیا، سماعت ملتوی۔۔

کراچی  کی احتساب عدالت نے  سندھ کے وزیراطلاعات  شرجیل میمن ودیگر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کےریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی، شرجیل انعام میمن و دیگرملزمان عدالت میں پیش نیب کا گواہ پیش نہیں ہوا،گذشتہ سماعت پر نیب کے دیگر گواہوں کے بیان قلمبند کئے گئے تھے اور ملزمان کے وکلا نے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کرلی تھی ،نیب کے مطابق شرجیل انعام میمن کے خلاف محکمہ اطلاعات میں پونے چھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس ہے۔ شرجیل انعام میمن سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت پر ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں