یوٹیوب نے کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق غلط معلومات پر مبنی ویڈیوز ڈلیٹ کر دیں۔اکتوبر سے لے کر اب تک یو ٹیوب 30ہزار غلط معلومات کی حامل ویڈیوز ڈلیٹ کر چکا ہے۔یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ویڈیوز ڈلیٹ کی گئی ہیں جو ورلڈ ہیلتھ اارگنائیزیشن کے اصولوں کے خلاف تھیں۔فروری 2020 سے لے کر اب تک یو ٹیوب 8 لاکھ کے قریب غیر میعاری ویڈیوز کو ڈلیٹ کر چکا ہے۔

Facebook Comments