bhaag kar shadi karne mein koi izzat nahi | Noor Bukhari

کورونا متاثرین بھارتیوں کو سابق خاتون میزبان کا مشورہ۔۔

سابقہ اداکارہ و میزبان نور بخاری نے بھارتیوں کو کورونا کے علاج کے لیے سورۃ رحمٰن سننے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہماری دعائیں بھارت کے لیے ہیں، اللہ بھارت پر رحم کرے، میری انڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے تمام فینز اور مداحوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی کورونا کے علاج کے طور پر قاری عبدالباسط کی آواز میں دن میں تین مرتبہ سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سنیں۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر کوئی کورونا میں مبتلا ہے تو اس کے پاس یہ سورۃ رکھ دیں ، گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں ۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں