وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کا شکار ہونے والے صحافی /میڈیا ورکرز اور ان کی فیملیز کے علاج معالجےکے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے ایپنک۔آرآئی یو جے۔اورایم ڈبلیو اوصحافتی برادری کے لیے اہم اقدامات کرنے پر وزیراعظم جناب عمران خان۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر جناب طاہر حسن صاحب کا شکریہ ادا کرتےہیں اور اطلاع دی جاتی ہے کہ خدانخواستہ کوئی صحافی میڈیا ورکرز اگرکورونا وائرس میں مبتلا ہو جائے تووہ ان نمبرز پر فوری رابط کرے۔۔
شکریہ ۔۔۔۔۔۔
محمد صدیق انظر 03335128826
شکیل احمد 03369101010
راجہ جاوید خان
03335174611
کلیم شمیم 03055335337
(نوٹ: یہ میسیج ہمیں اسلام آباد سے صحافی دوستوں نے بھیجا ہے، جسے مفاد عامہ کے تحت نیک نیتی سے شیئر کررہے ہیں۔علی عمران جونیئر)۔۔
Facebook Comments