انسداد الیکٹرانک کرائم جج نے فیصل رضا عابدی کیخلاف محفوظ سنا دیا، عدالت نے سابق سینٹر کی بریت کی درخواست منظور کرلی اور فیصل رضا عابدی کو چاروں مقدمات میں بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،فیصل رضا عابدی کیخلاف چارمقدمات درج کئے گئے تھے ،انسدادالیکٹرانک کرائم عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے الزامات ثابت نہ ہونے پر فیصل رضاعابدی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔
Facebook Comments