سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں معروف کالم نگار اورسینیٹر عرفان صدیقی نے ضابطہ فوجداری ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے جب اپنی گرفتاری کی تفصیلات بتائیں تو اجلاس میں موجود ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، جو سینیٹر صدیقی کی گرفتاری اور ہتھکڑی لگتے وقت بھی اسلام آباد کے ڈی سی تھے، نے کہا کہ یہ بڑا افسوسناک واقعہ تھا جس پر ہم شرمندہ ہیں۔۔۔

Facebook Comments