F block core committe ka taraqqiyati kamo keliye izhaar e tashkeer

کلب کے مرحوم ارکان کے بچوں کی تعلیمی کفالت کا اعلان۔۔

الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل سید وقاص انجم جعفری نے پریس کلب لاہور میں مرحوم ممبران کے بچوں کی تعلیمی کفالت کااعلان کیا۔وہ ادبی کمیٹی کے زیراہتمام اپنی کتاب ” جن سے مل کر زندگی سے عشق ہوجائے، وہ لوگ ” کی تقریب پذیرائی سے خطاب کررہے تھے ۔ صدارت پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی کاشف منظور نے کی ، نظامت کے فرائض طارق کامران نے انجام دیئے،مصنف نے کہاکہ باقاعدہ خاکہ نگار نہیں ہوں لیکن جن شخصیات پر قلم اٹھایاہے ان سےروحانی اور قلبی تعلق ہے ۔ پریس کلب کے سیکرٹری عبدالمجید ساجد نے کہاکہ وقاص احمد جعفری کا مقام میرے لئے اساتذہ جیساہے ، ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں