کراچی پریس کلب کے وفات بانے والے اراکین پروفیسر شاہدہ قاضی، غوث محی الدین ، آصف شیخ اور کراچی پریس کلب کے معزز اراکین آغا سید کرم علی شاہ ، امیر محمد خان، محمد رضوان بھٹی، طاہر صدیقی، شہربانو، حامد ولی،احمد ولی مجیب،کفیل الدین فیضان، مظفر جیلانی،رافع حسین،کفیل برنی، ڈاکٹر سید سیف الرحمن، عابدہ رفیع، منظر رضوی، اصغر عمر،نوید عباس،عفان بن حمید، سید نصر اقبال،اسد کلیم،ندیم خان،اے کے محسن،محمد انور اور رباب ابراہیم کے وفات پانے والے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ہے۔کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے صدر طارق ابوالحسن نے مرحومین کے لیے دعا کروائی ۔دعائیہ تقریب میںکراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ،سیکرٹری شعیب احمد ،جوائنٹ سیکرٹری محمدا سلم خان ،گورننگ باڈی کے ارکان شمس کیریو ،فاروق سمیع ،ذوالفقار راجپر ،سابق صدر طاہر حسن خان ،طفیل احمد ،کے یو جے کے نائب صدر محمد منصف ،سینئر ممبر نصیراحمد ،عارف بلوچ ،رفیق بلوچ ،ابوالحسن سمیت مرحومین کے عزیز و اقارب اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
کلب اراکین کے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت۔۔
Facebook Comments