city 42 ka purana anchor mistafa

سٹی فورٹی ٹو کا پرنا اینکر مستعفی۔۔

لاہور کے بڑے میڈیا گروپ سٹی نیوزنیٹ ورک کے معروف اینکر عمران طاہر رندھاوا نے پانچ سال سے زائد عرصہ مسلسل کام کرنے کرنےکے بعد استعفا دے دیا ،وہ اب ایک اور نیوز چینل پبلک نیوز کی اسکرین پر نظر آئیں گے۔۔عمران طاہرکو عبدالحمید نقیبی نے پہلی بار پر اعتماد کرتے ہوئے سٹی نیوز میں چانس دیا۔۔ عبداللہ سلطان، مبشرہاشمی، عائشہ خالد سمیت اینکرنگ کے دیگر بڑے نام بھی عبدالحمید نقیبی کے شاگردوں میں شامل ہیں۔۔ پانچ سال کے دوران عمران طاہر نے سٹی نیوزنیٹ ورک کے تمام ہی چینلز پر کام کیا۔۔چینل  سٹی 21 جب لانچ ہوا تو اوپننگ میں نے کی تھی۔۔ٹوئنٹی فور نیوز کے لئے اسپشیل اسٹوریز بھی کیں۔۔ دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات میں نتائج کا نان اسٹاپ اعلان شام سات بجے سے اگلی صبح سات بجے تک مسلسل کرتے رہے۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں