chehra shanakht karne wala feature khatam

چہرہ شناخت کرنے والا فیچر ختم۔۔

فیس بک نے چہرے کو شناخت کرنے والا فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیس بک ایک ارب صارفین کا سکین ڈیٹا ختم کردے گی۔فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ چہرے کو شناخت کرنے والے فیچر کو ختم کررہی ہے، فیچر تصاویر اور ویڈیوز سے کسی بھی صارف کی با آسانی شناخت کر لیتا ہے۔فیصلہ فیس بک پر بڑھتی تنقید کے بعد کیا گیا، گزشتہ دنوں فیس بک کی حساس دستاویزات چوری ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں