canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

چالان پیش، میشاشفیع سمیت تمام ملزمان کی طلبی۔۔

لاہور کی مقامی عدالت نے علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کے کیس میں میشاشفیع سمیت تمام ملزمان کوطلب کرلیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کے کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے نے میشاشفیع کیخلاف چالان پیش کردیا ،میشاشفیع سمیت 4 شریک ملزمان کے پیش نہ ہونے پرعدالت برہم ہوگئی،ملزمہ عفت عمرعدالت میں پیش ہو ئیں جبکہ دیگر4 ملزمان نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔عدالت نے کہاکہ ملزمان نے طبیعت ناسازہونے کابہانہ کیا،ایک ساتھ سب کی طبیعت ناساز کیسے ہوگئی؟عدالت نے میشاشفیع سمیت تمام ملزمان کو 27 مارچ کوطلب کرلیا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں