chakol ke sahafi ko dhamkio par HRCP ka izhar e tashweesh

چکول کے صحافی کو دھمکیوںپر ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش۔۔

 ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا ٹی ایل پی کی صحافیوں کو دھمکیوں پر ردعمل سامنے آگیا ، جس میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو دھمکیاں دینے والوں کیخلاف فوری کارروائی کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے ٹی ایل پی کی جانب سے چکوال کے صحافی کو دھمکیاں پر تشویش کا اظہار کیا۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا تھا کہ حکومت کوایسےواقعات کافوری نوٹس لیناچاہیے اور دھمکیاں دینےوالوں کیخلاف فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ایچ آرسی پی نے مزید کہا کہ کسی بھی صحافی کواپنےفرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈمیڈیاپرسنزایکٹ کےتحت حکومت کارروائی کرے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں