chairman PEMRA summoned in court on 26 september

چیئرمین پیمرا کی 26 ستمبر کو عدالت طلبی۔۔

احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے چیئرمین پیمرا  سمیت 7 ملزمان کو اشتہارات کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے سے متعلق نیب ریفرنس میں 26 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب کی جانب سے جمعرات کو سابق وزیر اعظم گیلانی سمیت 7 ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تھا، ان پر اشتہارات کا 12 کروڑ روپے کا غیر قا نو نی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان کی پیشی پر باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہوگا، ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں