پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر چیئرمین پیمرا کی جانب سے چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن میاں عامر محمود کو لکھے گئے مراسلے کو من گھڑت ، بے بنیاد اور دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا ہے ،۔پیمرا نے مزید قانونی کاررورائی کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا ہے ۔ پیمرا کے جنرل منیجر میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سے منسوب مراسلے کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ اس سلسلسے میں پیمرا نے متعلقہ ادارے ایف آئی اے کو تحقیقات اور ضروری قانونی کارروائی کیلئے مراسلہ بھجوا دیا ہے ۔
![ary jald bahal kia jaye | Fahad Mustafa](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments