مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمدزبیر نے کہاہے کہ کسی کی ذاتی ویڈیو کسی چینل پر نہیں چلنی چاہئے ، چیئر مین کی ویڈیو عمران خان کے ایک قریبی دوست کے چینل پر چلی ، ایسی ویڈیو پاکستان میں کبھی کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلی ہے۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان نہیں چاہتے کہ نیب کسی حکومتی عہدیدار پر ہاتھ ڈالے،اس وقت نیب الزامات کی زد میں آرہاہے اور حکومت کہتی ہے کہ کوئی ایشو نہیں ہے ۔ ۔
Facebook Comments