Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
تازہ ترین
اے آروائی، نکتہ انضمام کی اندورنی کہانی، پپو کی زبانی۔۔۔ اخباری ملازمین کے ساتھ ڈاکوؤں کی وارداتیں۔۔۔ میں اب سیاست کا حصہ نہیں، ابرارالحق۔۔ رجب بٹ کا اپنی  شادی باضابطہ ختم کرنے کا اعلان۔۔ سینئر اداکارہ نے فہد مصطفی سے معافی کی وجہ بتادی۔۔۔ ایک لیٹر پیٹرول صحافی اور تنخواہوں کی شرح۔۔ علاقائی اخبارات بقا کی جنگ میں مصروف۔۔

خورشید ندیم

سنونیوزمیں برطرفیاں،پی یوجے کا ہنگامی اجلاس۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے
radio pakistan par bilawal b hutto ke live khitab par pabandi

کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی کے قیام کا اعلان۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے
phase two ka ifteta marium nawaz khud karen

ایف بلاک کور کمیٹی کا ترقیاتی کاموں کیلئے اظہار تشکر

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے

خیبرپختونخوامیں صحافیوں کے انڈومنٹ فنڈ میں اضافہ۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے
likhari apna dimagh istemal nai karte

لکھاری اپنا دماغ استعمال نہیں کرتے، جویریہ سعود۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے
sabiq shohar ko bura nahi kehti bushra ansari

صرف ایک داماد بے غیرت ہے، بشری انصاری۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے
صحافی کے اغوا کا ڈراپ سین،پولیس نے گرفتارکرلیا۔۔ خیرپورمیں دس روز قبل اغواء ہونے والے صحافی فیاض سولنگی کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے خیرپور میں کارروائی کرتے ہوئے صحافی کو برآمد کرلیا۔ایس ایس پی کشمور زبیر نذیر شیخ کے مطابق صحافی نے چچا کے ساتھ مل کر خود کے اغواء کا ڈرامہ کیا۔ایس ایس پی کے مطابق صحافی کا اپنے کزنز سے زمین کا تنازعہ تھا، جس پر صحافی نے رشتہ داروں کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا۔ایس ایس پی کشمور نے بتایا کہ کشمور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صحافی کو برآمد کیا، اور اغواء کے ڈرامے کے مرکزی کردار صحافی کے چچا کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی خیرپور توحید میمن اور ایس ایس پی کشمور زبیر نذیر شیخ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ صحافی نے زمین کے تنازع پر اپنے کزنز پر جھوٹا مقدمہ درج کروانے کےلیے چچا کے ساتھ مل کر اغوا کا ڈرامہ رچایا، چچا اور بھتیجے دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ صحافی نے ڈاکوؤں کی جانب سے خود پر تشدد کی فوٹیج بنوا کر سوشل میڈیا پر وائرل کروائی۔پولیس حکام کے مطابق صحافی فیاض سولنگی اور ڈاکو مظہر سولنگی کو گرفتار کرلیا ہے، جن پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔صحافی فیاض سولنگی کو میڈیا کے سامنے پیش کیا، جس پر اُس کا کہنا تھا کہ وہ تھوڑا ذہنی دباؤ کا شکار تھا اس لیے نمبر بند کر کے چلا گیا تھا۔

صحافی کے اغوا کا ڈراپ سین،پولیس نے گرفتارکرلیا۔۔

جنوری 20, 2025January 20, 2025 0 تبصرے

سنونیوزکراچی بیورومیں بھی برطرفیاں۔۔۔

جنوری 19, 2025January 19, 2025 0 تبصرے
jang nawae waqt begaar campus banchuke hen

جنگ لندن ایڈیشن بند، تمام اسٹاف فارغ۔۔۔

جنوری 19, 2025January 19, 2025 0 تبصرے
niji tv par 2 khawateen anchors mein zomani jumlo ka tabadla

نجی ٹی وی پر 2 خواتین اینکرز میں ذومعنی جملوں کا تبادلہ۔۔

جنوری 19, 2025January 19, 2025 0 تبصرے
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • 25
  • …
  • 52
  • 53
  • 54
  • ←

About

imranjunior.com is the place of Most Authentic News about Media. The Purpose of this Website is to Reveal to the true face of Media and Journalism to common people.

کیٹیگریز

Blogs (31) Uncategorized (314) آسیہ اشرف اعوان (70) اسد محمود (71) اسپورٹس (22) بلاگ (3966) بلاگ: سید عارف مصطفی (20) بول تحریک (17) توقیر چغتائی (69) ثانیہ اقبال (69) جاوید چودھری (30) جرات (61) خرم شہزاد (18) خرم علی عمران (40) خصوصی رپورٹ (336) خورشید ندیم (536) راؤ محمد جمیل (537) رابعہ شیخ (536) رحمت اللہ شیخ (70) روبینہ شاہد (70) زاہد حسین (69) سید بدرسعید (39) سید عارف مصطفی (20) سید عون شیرازی (69) سینہ بہ سینہ (108) شوکت علی مظفر (73) شکیل بازغ (20) علی عمران جونیئر (786) عمار مسعود (69) عمران + یات (775) عمیر علی انجم (40) فرحان خان (71) فرخ شہزاد (537) محمد اظہر حفیظ (69) محمد سلیم (69) مخبریاں (16944) منصورمانی (70) میڈیا جابز (184) نئی بات (677) نادر بلوچ (69) وجاہت مسعود (536) وریشہ مسعود (70) ٹیکنالوجی (59) ڈاکٹر مجاہد منصوری (74) یوسف عالمگیرین (69)

DISCLAIMER

اس وہب سائٹ کی کسی بھی تحریر کے حوالے سے کسی کی ASSUMPTION اور PRESUMPTION کا ہماری ویب سائٹ زمہدار نہیں ہوگی۔۔۔نیز اس ویب سائٹکی تحریروں کی چوری پر کاپی رائٹس کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی

فیس بک پیج

Loading...

Copyright © 2015-2018 | Ali Imran Junior | Powered by: TheSolutionz.org

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں