سینہ بہ سینہ قسط نمبر 108
ڈیجیٹل پلیٹ فارم رفتار کو دھچکا،اہم ستون گرگیا۔۔
تنخواہوں کے لالے پڑگئے،کے ٹوئنٹی ون کی ایک اہم وکٹ گر گئی۔۔
بول متاثرین کا واجبات اور جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج۔۔۔
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج ۔۔
لبرا کا 11 فروری کو پریس کلب پر احتجاج کا اعلان۔۔
میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی نومنتخب باڈی کی حلف برداری۔۔
صحافت میں بھی سسٹم کا راج