canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

کینیڈا سے ہی وڈیو بیان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔۔

گلوکارہ میشا شفیع کی کینیڈا سے ویڈیو لنک پر کورٹ میں بیان دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں بیان دینے کی درخواست  پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔جسٹس صفدر سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا میشا شفیع نے ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں بیان دینے کے فیصلے کو چیلنج کررکھا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا یہ گیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم ہوں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دینا چاہتی ہوں، عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے بیان رکارڈ کروانے کی اجازت دے

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں