Camera man fired for breaking tripod

ٹرائی پوڈ ٹوٹنے پر کیمرہ مین برطرف۔۔

جی ٹی وی نے لاہور کے کیمرہ مین کو معمولی سی غلطی پر نکال دیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ لاہور بیورو کے کیمرہ مین سے ٹرائی پوڈ ٹوٹ گیا جس کو بنیاد بناتے ہوئے جی ٹی وی نے کیمرہ مین کو فارغ کردیا۔۔ کیمرہ مین یونٹی پاکستان نے جی ٹی وی کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کام کے دوران ٹرائی پوڈ اکثر ٹوٹ جاتا ہے، جس کی بنیاد پر کیمرہ مین کو نکال کر اپنا بندہ لگوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔کیمرہ مین یونٹی پاکستان نے جی ٹی وی انتظامیہ سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے جسے نہ ماننے کی صورت میں احتجاج کی وارننگ بھی دی ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں