پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کی ملاقات کی خبر جھوٹی نکلی۔۔ بزنس ریکارڈ کی خبر پرآئ ایس پی آر نے متعلقہ اخبار کو نوٹس دے دیا۔۔ دنیا نیوز کے مطابق بزنس ریکارڈر نے آرمی چیف اور چودھری نثار کی ملاقات کی خبر شائع کی تھی۔۔اخبار سے جھوٹ بولنے پر معذرت کا مطالبہ کیا ہے معزرت نہ کرنے پر قانونی کاروائ کی جاۓ گی۔۔ رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ بھی جھوٹی خبریں پھیلائ جا رہی ہیں۔۔ڈی جی آئ ایس آئ کی بیرون ملک سیاسی ملاقات کی خبر بھی جھوٹی ہے۔۔
Facebook Comments