national stadium ke bahir se jaali sahafi giraftar

بیوروچیف سے فراڈ، ملزمان گرفتار۔۔

فیصل آباد میں بیورو چیف سے ایک کروڑ 33لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والے دوملزمان کے خلاف کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے چینل فائیو کے فیصل آباد بیورو کے بیورو چیف سجاد حیدر نے کوتوالی پولیس کو مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ دیرینہ تعلقات کی بناء پر ملزمان اویس اور عرفان کو ابابیل گارڈن سمندری روڈ پر پلاٹس خریدنے کیلئے گواہان کی موجودگی میں ایک کروڑ 33 لاکھ روپے کی رقم لی اور ایک مہینے بعد رقم واپس کرنے کا وعدہ کیا مگر ایک ماہ بعد رقم واپسی پر مزید مہلت مانگی  بعد میں صرف دو لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ہے

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں