ڈان نیوزٹی وی چینل کے کراچی ہیڈآفس میں بیوروچیف اور اینکر پرسن اہل خانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ اطلاعات کے مطابق ڈان نیوزکے کراچی بیوروچیف اور ان کی اہلیہ کورونا پازیٹیو آئے ہیں، اور ان دنوں زیرعلاج ہیں جب کہ ڈان نیوزکے معروف پروگرام ذرا ہٹ کے ، کے اینکر پرسن اور سینئر صحافی مبشر زیدی بھی اہل خانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔۔
Facebook Comments