hukoomat bollywood legends ke gharon pr kabsa kar sakti hai

بالی وڈ لیجنڈزکے آبائی گھر خریدنے کیلئے رقم جاری۔۔

خیبر پختون خوا حکومت نے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار کا آبائی مکان اور راج کپور کی حویلی خریدنے کے لیے دو کروڑ 30 لاکھ روپے سے زیادہ رقم ضلعی انتظامیہ کو فراہم کر دی۔ دونوں گھروں کے مالکان نے حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر گھر فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی کا کہنا ہے کہ دونوں مکانوں کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا، مالکان حکومتی پیش کش رد نہیں کر سکتے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں