بول نے چار چینلز کے خلاف مہم شروع کردی ہے اس بات کا انکشاف سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کیاہے حامد میر لکھتے ہیں کہ بول نے نہ صرف فوادچودھری بلکہ چار چینلز جیونیوز، دنیانیوز، ایکسپریس نیوز اور ڈان نیوز کے خلاف مہم شروع کردی ہے بلکہ اس سے قبل میرے(حامدمیر) کے خلاف توہین رسالت کے الزامات بھی لگائے تھے جو عدالت میں ثابت نہ کرسکے اس سے قبل فواد چودھری نے بول کے کانٹینٹ ہیڈ سمیع ابراہام اور بول کے مالک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان بھی کیاہے۔۔
Facebook Comments