تنخواہ کی عدم دستیابی پر ریجنل ڈیپارٹمنٹ کے ورکرز 4 دن سے احتجاج کررہے ہیں اور سندھی ڈیپارٹ کے ورکرز کل رات سے آفس کے اندر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں، ریجنل ڈیپارٹمنٹ کے انچارج جس کے خلاف سیکسوئل ہراسمنٹ کے درجنوں کیسز ایچ آر کے انباکس میں پڑے ہوئے ہیں، اس کے کہنے پر ریجنل ڈیپارٹمنٹ کا کھانا بند کیا گیا ہے، موصوف نے آفیشلی آرڈر جاری کیا ہوا ہے کہ جو ورکر تنخواہ کی عدم ادائیگی پر احتجاج کریگا یا کریگی اسکو آفس کے اندر کھانے کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔۔اور کیفے والوں کو احتجاجی ورکرز کی چائے بھی بند کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں
Facebook Comments