بول پروگرامنگ ڈپارٹمنٹ سے مالکان کے پسندیدہ پروگرام (بیوپار) کے اسکرپٹ رائٹر اور گیسٹ کارڈینڑر نے استعفیٰ دے دیا،پروگرامنگ ڈپارٹمنٹ اس وقت شدید اختلافات کا شکار ہے جس کی بڑی وجہ کئی ماہ سے پروگرام ہیڈ کی عدم دستیابی ہے ، ڈپارٹمنٹ کو ایک این ایل ای ہیڈ کر رہا ہے جس سے پروگرامنگ ڈپارٹمنٹ کے تمام لوگ شدید تحفظات کا شکار ہیں، نئے سی ای او شاہد جاوید سے تمام لوگوں کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور لوگ منتظر ہیں کہ جلد کوئی قابل پروگرامنگ ہیڈ ڈپارٹمنٹ کو لیڈ کرے ورنہ عنقریب مزید تین لوگوں نے عید کے فوری بعد استعفیٰ دینے کی تیاری کر لی ہے۔
Facebook Comments