bol news ki team par hamla

بول نیوزکی ٹیم پر حملہ ،کیمرہ مین تشدد کا شکار۔۔

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں بول نیوزکی ٹیم پر حملہ کردیاگیا۔۔ بول نیوزکے مطابق مولانا فضل الرحمان کے گلشن معمار میں جامعہ صدیقیہ کے دورے کے موقع پر جمعیت علما اسلام کے کارکنان  نے  بول ٹی وی ٹیم پر  حملہ کیا۔۔گلشن معمار جامعہ صدیقیہ کے دورے کے دوران سیکیورٹی پر کھڑے جمعیت علما اسلام کے کارکنان نے بول ٹی وی کیمرہ مین  امجد شاہ  پر ڈنڈے برسائے گئے منہ پر مارا اور دھکے دیے شدید ذدوکوب کیا گیا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں