بول نیوز اسلام آباد بیورو میں جہاں ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر ز سمیع ابراہیم صاحب خود روزانہ موجود ہوتے ہیں اور اپنےٹی وی شو میں روزانہ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کے دعویدار بنتے ہیں، وہیں تنخواہ مانگنا جرم بن گیا۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ بول نیوزاسلام آباد بیورو میں تنخواہ کے لئے احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے لیاگیا اور نو صحافی نوکریسے نکال دیئے گئے۔۔پپو کے مطابق فارغ کئے گئے افراد میں شاہد متیلا سمیت چھ رپورٹرز، دو کیمرہ مین اور ایک اسائنمنٹ ایڈیٹر شامل ہے۔۔
Facebook Comments