BOL News Dubbing Department Closed

بول نیوز پر تالے ، 250 ملازمین برطرف

بول کے ہیڈ کواٹر پر ملازمین کا شدید احتجاج ، پپو کے مطابق 250 سے زائد ملازمین کو بول انتظامیہ نے برطرف کر دیا ، 5 ماہ سے تنخواہیں نا ملنے پر ملازمین کی ہڑتال جاری،  مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کو بلایا گیا ، ورکرز اپنے واجبات کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، پپو نے مزید بتایا ہے کہ بول کا ڈبنگ کا ڈیپارٹمنٹ مکمل بند کر کے ڈبنگ ڈپارٹمنٹ کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔۔۔
دیگر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین بھی اپنی نوکری کو لے کر فکر مند ہیں، متعدد ملازمین کا کہنا ہے کہ ہم روز اپنی جاب کا آخری دن سمجھ کر نوکری کرنے آتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں