BOL Larkana Reporter Fired

بول نے پپوکی مخبری کا نوٹس لے لیا

پپو کی خبر کا نوٹس بول نیوز نے لاڑکانہ کے رپورٹر احسان جونیجو کو نکال دیا پپو نے خبر دی تھی کہ احسان جونیجو قمبر شہداد کوٹ میں پرائمری ٹیچر ھے اسکول نہیں جاتا گھوسٹ ٹیچر ھے جس پر انتظامیہ نے چھان بین کی اور اسے آج پپو کے ثبوت ٹھیک ثابت ھونے پر اسکول کا رخ دکھادیاگیا اور اسے کہا گیاکہ تم بچے پڑھالو رپورٹنگ تمہارے بس کی بات نہیں۔معلوم ھوا ھے کہ نکالے گئے رپورٹر احسان جونیجو کی جگہ نیارپورٹرکو رکھا گیا پپو نے ایک بار پھر بول انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ بول لاڑکانہ کا نیا رپورٹر بھی نمحکمہ تعلیم بورڈ آفس میں جونئیر کلرک ہے، کسی کو شک ہے پپو کی مخبری پہ تو خود چھان بین کرلے جس طرح پہلے والی مخبری اب جاکر سچ لگی یہ بھی دودھ کا دودھ پانی کا پانی کی طرح سامنے آجائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں