بول نیوز سے سینئر اینکرپرسن نے فوری استعفا دے دیا جس کی وجہ سے بول نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن بھی متاثر ہوئی ہیں۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ بول نیوز کے سینئر اینکرپرسن مدثر اقبال نے استعفا دے دیاہے۔ پپو کا کہناہے کہ انہوں ںے ٹیلن نیوز جوائن کرلیاہے جہاں وہ سی او او کے عہدے پر کام کریں گے۔ پپو کے مطابق بول نیوز سے استعفا دینے والے مدثر اقبال اپنا نوٹس پیریڈ بھی نہیں کررہے، ایک دو دن کے اندر لاہور روانہ ہوجائیں گے اور وہاں ٹیلن نیوز میں اپنی نئی ذمہ داریاں پورے اختیارات کے ساتھ سنبھالیں گے ۔
Facebook Comments