bol news ke jabri bartaraf mulazimeen ki bahali ka mutaalba

بول کا گرفتار صحافی رہا ہوگیا۔۔

اسلام آباد کی عدالت نے ڈیٹا لیک کیس میں صحافی شاہد اسلم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ڈیٹا لیک کیس میں صحافی شاہد اسلم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست کی سماعت کی۔ صحافی شاہد اسلم کی جانب سے وکلاء راجہ قدیر اور احد کھوکھر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے صحافی شاہد اسلم کی ضمانت بعد از گرفتاری کر لی گئی۔ عدالت نے شاہد اسلم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں