BOL Entertainment Downsizing

بول انٹرٹینمنٹ میں بھی برطرفیاں

1965بول  انٹرٹینمنٹ لاہور سے پانچ ملازمین کو فارغ کردیاگیا۔۔نکالے جانے والوں میں ایک سینئیر پرڈیوسر چار ایڈیٹرز شامل ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ برطرف ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بول کے ذمہ ہیں۔۔بول انتظامیہ نے برطرف ملازمین کو آئندہ ہفتے صرف ایک ماہ یعنی جنوری کی تنخواہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔۔ جب کہ اگلے ہفتے بلا کر انہیں صرف ایک ماہ کی تنخواہ دی جائے گی ساتھ ہی صرف یہ بتایا جائے گا کہ ان کے کتنے بقایاجات ہیں اور وہ کب ادا کئے جائیں گے۔۔پپو کے مطابق بول انٹرٹیمنٹ اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اس وقت جو ڈرامے اور پروگرام چل رہے ہیں بیک پر مزید کچھ نہیں۔۔ اگر یہ پروگرام اور ڈرامے ختم ہوگئے تو پھر نیا کچھ دکھائے کا کوئی امکان نہیں کیونکہ پروڈکشن بالکل بند ہوچکی ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں