club ka koi member plot se mehroom nai rehega

بھائی کا قتل، صحافی کو قاتلوں کی دھمکیاں۔۔

لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ، سینئر نائب صدر شیر از حسنات ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد ، جوائنٹ سیکرٹری جعفر بن یار ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر اور پروڈیوسر اے آر وائی نیوز چوہدری مقصود احمد کے سگے بھائی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے جبکہ چوہدری مقصود احمد دیو کہ کو قاتلوں کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں اور ان کی جان کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ مقدمہ نمبر 24/405 تھا نہ لنگرانہ ( چنیوٹ) میں نامزد تمام ملزمان کی گرفتاری یقینی بناتے ہوئے ان کیخلاف سخت کارروائی کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور چوہدری مقصود احمد کو لاحق سنگین خطرات کا سد باب کیا جائے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں