15 saal pehle web series heeramandi ki offer hui thi

بیٹے کی پرورش میں سابق شوہر خاصے مددگار۔۔

اداکارہ ماہرہ خان نے سابق شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹے کی پرورش سے متعلق بہت مددگار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ ان کے سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں خاصے مددگار ہیں، خدا کا شکر ہے کہ بیٹے اذلان کیلئے سابق شوہر، ان کی فیملی اور میری فیملی  ایک ہی پیج پر ہیں، تمام افراد بیٹے کے معاملے میں بالکل لاپرواہی نہیں برتتے۔ماہرہ نے دوران شو اپنے سابق سسر کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جب بھی کوئی انٹرویو آئے تو ان کے سابق سسر فوراًکال کرکے انہیں سراہتے ہیں۔۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ وہ آج بھی اپنے سابق سسر کے نزدیک ہیں اور وہاں سب کے ان سے آج بھی اچھے تعلقات ہیں۔ دوران گفتگو ماہرہ نے اعتراف کا  کہ ان کیلئے علحد گی کا وقت خاصا مشکل تھا۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں