sahafion ka jald medical insurance karenge | Governor Sindh Imran Ismail

بہن،بیٹی کے ساتھ ٹی وی نہیں دیکھ سکتے، گورنرسندھ۔۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا صحافت کا معیار اب ایسا ہوگیا ہے کہ بہن بیٹی کے ساتھ ٹی وی نہیں دیکھ سکتے، صحافی محسن بیگ نے آن ایئر تنقید کی تمام حدوں عبور کردی اور وفاقی وزیر کی کردار کشی کی۔حسین لاکھانی ہسپتال میں ہونے والی انصاف صحت کارڈ سہولت کی تقریب میں سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے بہت چاہا کہ سندھ بھی انصاف صحت کارڈ کی سہولت سے مستفید ہو جائے، وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ اس بارے غور و فکرر کریں۔انہوں نے بتایا کہ جب وزیر اعظم عمران خان تھرپارکر گئے تھے تو وہاں 3 لاکھ صحت کارڈ دیے گئے، حکومت سندھ سیاست سے بالا تر ہوکر سوچے، صحت کارڈ کے معاملے میں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کی 60/40 کی پاٹنر شپ ہوتی ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں