laadla aik or reporter ki nokri khaagya

بیماری کی چھٹیوں پر جانے والا کنٹرولر نیوز فارغ۔۔

جی ٹی وی انتظامیہ نے اپنے بیمار اور چھٹیوں پر علاج کرانے والے کنٹرولر نیوز کو فارغ کردیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ جی ٹی وی کا کنٹرولر نیوز کو انجائنا کا اٹیک ہوا تھا جس کا علاج کرانے کے لئے وہ چھٹیوں پر تھا، ابھی اس کی چھٹیوں میں تین چار دن تھے کہ جمعرات کی شام پانچ سے چھ بجے کے درمیان اسے اچانک جی ٹی وی کے تمام آفیشیل واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ پپو کا کہنا ہے کہ کنٹرولر نیوز نے ایسے وقت میں جی ٹی وی میں اپنی ذمہ داری سنبھالی تھی جب یہاں کوئی آنے کو تیار نہ تھا، لیکن اب جب کہ بیماری کی حالت میں ادارے کو اپنے مخلص ورکر کی مدد کرنی اور اس کی قدر کرنی چاہیئے تھی اسے دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکا گیا۔۔پپو نے صحافی تنظیموں سے اس ظلم کا نوٹس لینے کا کہا ہے کہ جس میں چینل انتظامیہ نے بنا کسی نوٹس، بغیر کسی شوکاز کے بیماری کی چھٹیوں پر علاج کرانے والے کنٹرولر نیوز کو اس طرح سے نکال دیا۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں