bbc se jhooti khabar ki wazahat talb

بی بی سی میں برطرفیوں کا فیصلہ۔۔

برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) 2020ء تک 80؍ ملین پاؤنڈ بچت کے اپنے ہدف کیلئے نیوز رومز کی 450؍ ملازمتیں ختم کرے گا ، متعدد پروگرامز بند ہوں گے جبکہ فلموں کی تعداد کم ہوگی ۔ یہ اعلان بی بی سی کی ڈائریکٹر نیوز فران اونسورتھ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ نیشنل یونین آف جنرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری مچل اسٹین اسٹریٹ نے بی بی سی کے فیصلے کو تباہ کن قرار دیا ہے ۔ بدھ کو بی بی سی کی ڈائریکٹر نیوز فران اونسورتھ نے کہا کہ ناظرین کی ضرورتوں کے مطابق تبدیلیوں کے منصوبے کے تحت بی بی سی نیوز رومز کی 450؍ ملازمتیں ختم کرے گا تاکہ 80ملین پاؤنڈ (104 ملین ڈالر ، 95ملین یورو) کی بچت کا ہدف حاصل کیاجاسکے ۔

How to Write for Imran Junior websit
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں