ham le kar rahenge azadi

بطور ادارہ فوج کی عزت کرتا ہوں ، حامد میر۔۔۔

سینئر صحافی  حامدمیر کو قومی ادار ے کے خلاف سخت ترین بیان دینے کے باعث نجی ٹی وی چینل کی جانب سے پروگرام سے روک دیا گیاہے جبکہ ان کے خلاف مقدمات کیلئے مختلف تھانوں میں درخواستیں بھی جمع کروائی گئیں ہیں جس پر اب وہ خود میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جای کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان کے مختلف شہروں میں کچھ مخصوص لوگ پولیس کو درخواستوں میں یہ الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے پاک فوج کے جرنیلوں کے نام لیکر ان پر الزام لگائے میری تقریر کے الفاظ سخت ہو سکتے ہیں لیکن میں نے کسی کا نام نہیں لیا نہ کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی ہے میں فوج کی بطور ادارہ عزت کرتا ہوں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں