دھرتی نیوز میں ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اب تک تقریباً 25 افراد کو بغیر کسی نوٹس کے فارغ کیا جا چکا ہے۔ اچانک برطرف کیے جانے پر متاثرہ ملازمین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔برطرف ملازمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہفتے کے روز دھرتی نیوز کے مرکزی دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر کسی پیشگی اطلاع یا واضح وجہ کے ملازمت سے نکال دیا گیا، جو ان کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔
Facebook Comments